المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو عبد الله الجدلي، واسمه معبد بن معبد، وقيل: عبد بن عبد، وقيل: عبد الرحمن بن عبد، عن معاوية رضي الله عنه باب: ابوعبداللہ جدلی، جن کا نام معبد بن معبد تھا، اور بعض کے نزدیک عبد بن عبد، اور بعض کے نزدیک عبدالرحمن بن عبد، کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16895
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثنا حَكَّامُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فَاجْلِدُوهُ، فَإِنْ عَادَ فَاجْلِدُوهُ، فَإِنْ عَادَ فَاجْلِدُوهُ، فَإِنْ عَادَ فَاجْلِدُوهُ، فَإِنْ رَبَّعَ فَاقْتُلُوهُ»ترجمہ
…سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو شراب پیے اسے کوڑے مارو، اگر پھر پیے تو کوڑے مارو، اگر پھر پیے تو کوڑے مارو، اگر پھر پیے تو کوڑے مارو، پھر اگر چوتھی بار دہرائے تو اسے قتل کر دو۔“