المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أيوب بن عبد الله بن يسار، عن معاوية باب: ایوب بن عبداللہ بن یسار کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16885
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ اللَّيْثِ الْجَوْهَرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ لُوَيْنُ، ثنا أَبُو مَعْشَرٍ الْبَرَاءُ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ، ثنا أَيُّوبُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ، وَهُوَ بِمَكَّةَ الْمُكَرَّمَةِ يَوْمَ عَاشُورَاءَ، يَقُولُ: صَامَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ: «مَنْ لَمْ يَكُنْ صَامَ مِنْكُمْ فَلْيَصُمْهُ»ترجمہ
…ایوب بن عبداللہ بن یسار کہتے ہیں: میں نے معاویہ کو مکہ مکرمہ میں عاشوراء کے دن یہ کہتے سنا: رسول اللہ ﷺ نے اس کا روزہ رکھا اور فرمایا: ”تم میں سے جس نے روزہ نہ رکھا ہو وہ اس کا روزہ رکھ لے۔“