المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو مجلز لاحق بن حميد، عن معاوية باب: ابومجلز لاحق بن حمید کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16870
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَتَمَثَّلَ لَهُ النَّاسُ قِيَامًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ»ترجمہ
…سیدنا ابومجلز، سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جسے یہ پسند ہو کہ لوگ اس کے سامنے کھڑے ہو جائیں، تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔“