المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عطاء بن أبي رباح، عن معاوية باب: عطاء بن ابی رباح کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16861
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عُبَيْدَةَ بْنِ حَسَّانٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ، قَالَ: «أَمَرَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ لَا آتِيَ أَهْلِي فِي غُرَّةِ الْهِلَالِ، وَأَنْ لَا أَتَوَضَّأَ فِي طُهْرَةِ النَّحَّاسِ، وَأَنْ أَسْتَنَّ كُلَّمَا قُمْتُ مِنْ سُنَّتِي»ترجمہ
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ”رسول اللہ ﷺ نے مجھے حکم دیا کہ میں چاند کی پہلی رات اپنی بیوی کے پاس نہ جاؤں، اور یہ کہ تانبے کے برتن کے پانی سے وضو نہ کروں، اور یہ کہ جب بھی اپنی نیند سے اٹھوں تو مسواک کروں۔“