المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
جرير بن عبد الله البجلي، عن معاوية باب: سیدنا جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16753
حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَلْطِيُّ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ، قَالَ: «قُبِضَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ»ترجمہ
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ، سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: ”نبی کریم ﷺ کی وفات ہوئی جبکہ آپ ﷺ کی عمر تریسٹھ سال تھی۔“