المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مالك، وعبيد، وقيس بنو الخشخاش العنبري باب: سیدنا مالک، عبید اور قیس، بنو خشخاش عنبری، رضی اللہ عنہم
حدیث نمبر: 16702
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا أَبِي، ثنا الْحُرُّ بْنُ حُصَيْنٍ، حَدَّثَنِي نَصْرُ بْنُ حَسَّانَ، عَنْ حُصَيْنِ بْنِ أَبِي الْحَرِّ، أَنَّ أَبَاهُ مَالِكًا وَعَمَّيْهِ قَيْسًا، وَعُبَيْدًا بَنِيَّ الْخَشْخَاشِ أَتَوُا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَشَكَوْا إِلَيْهِ إِغَارَةَ رَجُلٍ مِنْ بَنِي عَمِّهِمْ عَلَى النَّاسِ، فَكَتَبَ لَهُمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «هَذَا كِتَابٌ مِنْ مُحَمَّدٍ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لِمَالِكٍ، وَعُبَيْدٍ، وَقَيْسٍ بَنِيَّ الْخَشْخَاشِ،» إِنَّكُمْ آمِنُونَ مُسْلِمُونَ عَلَى دِمَائِكُمْ وَأَمْوَالِكُمْ، لَا تُؤْخَذُونَ بِجَرِيرَةِ غَيْرِكُمْ، وَلَا يَجْنِي عَلَيْكُمْ إِلَّا أَيْدِيكُمْ "ترجمہ
…اور عبید بنو الخشخاش نبی کریم ﷺ کے پاس آئے اور اپنے چچا زاد بھائیوں میں سے ایک آدمی کے لوگوں پر حملہ کرنے کی شکایت کی، تو رسول اللہ ﷺ نے ان کے لیے یہ تحریر لکھی: ”یہ تحریر محمد، اللہ کے رسول ﷺ کی طرف سے مالک، عبید اور قیس بنو الخشخاش کے لیے ہے، تم اپنی جانوں اور اپنے اموال پر مامون اور مسلمان ہو، تمہیں کسی اور کے جرم کے بدلے نہیں پکڑا جائے گا، اور تمہارے سوا کوئی اور تم پر جرم کا بوجھ نہیں ڈال سکتا۔“