المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو سلمة بن عبد الرحمن، عن أبي أسيد باب: ابوسلمہ بن عبدالرحمن کی سیدنا ابواسید رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16639
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي أُسَيْدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ الْأَنْصَارِ بَنُو النَّجَّارِ، ثُمَّ بَنُو عَبْدِ الْأَشْهَلِ، ثُمَّ بَنُو سَاعِدَةَ، ثُمَّ بَنُو الْحَارِثِ بْنِ الْخَزْرَجِ»ترجمہ
سیدنا ابواسید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”انصار میں سب سے بہتر بنو نجار ہیں، پھر بنو عبدالاشہل، پھر بنو ساعدہ، پھر بنو حارث بن خزرج۔“