المعجم الكبير للطبراني
باب اللام— حرف لام سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمرو بن أوس الثقفي، عن أبي رزين باب: عمرو بن اوس ثقفی کی سیدنا ابورزین رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16507
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْعَلَاءِ بْنِ زِبْرِيقٍ الْحِمْصِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَيَّاشٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ شُعْبَةَ بْنِ الْحَجَّاجِ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ سَالِمٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ، عَنْ أبِي رَزِينٍ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ أَبِي شَيْخٌ كَبِيرٌ لَا يَسْتَطِيعُ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ وَلَا الظَّعْنَ، قَالَ: «حِجَّ عَنْ أبِيكَ وَاعْتَمِرْ»ترجمہ
سیدنا ابو رزین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میرے والد بہت بوڑھے ہیں، حج و عمرہ کی استطاعت نہیں رکھتے اور نہ سفر کر سکتے ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اپنے والد کی طرف سے حج اور عمرہ کرو۔“