المعجم الكبير للطبراني
باب الكاف— حرف کاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مجاهد، عن عبد الرحمن باب: مجاہد کی عبدالرحمن سے روایات
حدیث نمبر: 16277
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْأَزْهَرِ الرَّازِيُّ، قَالَا: ثنا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ الزَّنْجِيُّ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، قَالَ: مَرَّ بِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا بِالْحُدَيْبِيَةِ أَطْبُخُ قِدْرًا وَالْقَمْلُ يَتَهَافَتُ عَلَى وَجْهِي، فَقَالَ: «أَيُؤْذِيكَ هَوَامُّ رَأْسِكَ؟» ، قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَ: «فَاحْلِقْ ثُمَّ صُمْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ أَوِ اذْبَحْ شَاةً أَوْ أَطْعِمْ فَرَقًا بَيْنَ سِتَّةِ مَسَاكِينٍ» .ترجمہ
سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم ﷺ میرے پاس سے گزرے جبکہ میں حدیبیہ میں ایک ہنڈیا پکا رہا تھا اور جوئیں میرے چہرے پر گر رہی تھیں، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا تمہیں تمہاری جوئیں تکلیف دے رہی ہیں؟“ میں نے عرض کیا: جی ہاں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو سر منڈوا لو، پھر تین دن کے روزے رکھو، یا ایک بکری ذبح کرو، یا چھ مسکینوں کو ایک فرق کھلاؤ۔“