المعجم الكبير للطبراني
باب الكاف— حرف کاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
كعب بن عبد الرحمن بن كعب، عن أبيه باب: کعب بن عبدالرحمن بن کعب کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 16231
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا طَلَّقُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ دِرْهَمٍ، عَنْ كَعْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى قَوْمٍ مِنَ الْأَنْصَارِ يُحَصِّبُونُ مَسْجِدًا، فَقَالَ: «أَوْسِعُوا تَمْلَأُوهُ»ترجمہ
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ انصار کی ایک جماعت کے پاس سے نکلے جو مسجد میں کنکریاں بچھا رہے تھے، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”کشادہ بناؤ، تم اسے بھر دو گے۔“