المعجم الكبير للطبراني
باب القاف— حرف قاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
قبيصة بن مخارق الهلالي باب: سیدنا قبیصہ بن مخارق ہلالی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 16032
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِيِ مَرْيَمَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَوْفٍ، عَنْ حَيَّانَ، عَنْ قَطَنَ بْنِ قَبِيصَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْعِيَافَةُ وَالطَّرْقُ وَالطِّيَرَةُ مِنَ الْجِبْتِ»ترجمہ
قطن بن قبیصہ اپنے والد سیدنا قبیصہ رضی اللہ عنہ سے، وہ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”پرندوں سے فال لینا، ریت پر لکیریں کھینچنا اور بدشگونی لینا، یہ جادو میں سے ہیں۔“