المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
جبير بن إياس الأنصاري بدري باب: سیدنا جبیر بن ایاس انصاری رضی اللہ عنہ، بدری صحابی
حدیث نمبر: 1598
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ: «فِي تَسْمِيَتِهِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا، مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي زُرَيْقٍ، جُبَيْرُ بْنُ خَالِدِ بْنِ مَخْلَدِ بْنِ إِيَاسٍ»ترجمہ
ابن شہاب رحمہ اللہ بدر میں شریک ہونے والے انصار کے ناموں میں، پھر بنو زریق میں سے بیان کرتے ہیں: جبیر بن خالد بن مخلد بن ایاس۔