حدیث نمبر: 15899
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، ثنا أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي هَانِي، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَالِكٍ، عَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اللهُمَّ مَنْ آمَنَ بِكَ وَشَهِدَ أَنِّي رَسُولُكَ، فَحَبِّبْ إِلَيْهِ لِقَاءَكَ، وَسَهِّلْ عَلَيْهِ قَضَاءَكَ، وَأَقْلِلْ لَهُ مِنَ الدُّنْيَا، وَمَنْ لَمْ يُؤْمِنْ بِكَ وَيَشْهَدْ أَنِّي رَسُولُكَ، فَلَا تُحَبِّبْ إِلَيْهِ لِقَاءَكَ، وَلَا تُسَهِّلْ عَلَيْهِ قَضَاءَكَ، وَأَكْثِرْ لَهُ مِنَ الدُّنْيَا»
ترجمہ

سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اے اللہ! جو تجھ پر ایمان لائے اور گواہی دے کہ میں تیرا رسول ہوں، اسے اپنی ملاقات محبوب بنا دے، اور اپنا فیصلہ اس پر آسان کر دے، اور اس کے لیے دنیا کم کر دے۔ اور جو تجھ پر ایمان نہ لائے اور گواہی نہ دے کہ میں تیرا رسول ہوں، اسے اپنی ملاقات محبوب نہ بنا، اور اپنا فیصلہ اس پر آسان نہ کر، اور اس کے لیے دنیا زیادہ کر دے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الفاء / حدیث: 15899
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 313، حدیث 808