المعجم الكبير للطبراني
باب الفاء— حرف فا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمرو بن مالك أبو علي الجنبي، عن فضالة بن عبيد باب: عمرو بن مالک، ابوعلی جنبی، کی سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15893
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ الْمَرْوَزِيُّ، ثنا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، وَحَيَّانُ بْنُ مُوسَى، قَالَا: ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ، عَنْ أَبِي هَانِي، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَالِكٍ، عَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا مِنْ مَيِّتٍ يَمُوتُ إِلَّا خُتِمَ عَلَى عَمَلِهِ، إِلَّا مَنْ مَاتَ مُرَابِطًا فِي سَبِيلِ اللهِ، فَإِنَّهُ يَنْمُو لَهُ عَمَلُهُ، وَأَمِنَ مِنْ فِتْنَةِ الْقَبْرِ»ترجمہ
سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو بھی فوت ہوتا ہے اس کے عمل پر مہر لگا دی جاتی ہے، سوائے اس کے جو اللہ کی راہ میں سرحد کی پہرہ داری کرتے ہوئے فوت ہو، کیونکہ اس کا عمل بڑھتا رہتا ہے اور وہ قبر کے فتنے سے محفوظ رہتا ہے۔“