المعجم الكبير للطبراني
باب الفاء— حرف فا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عامر الشعبي، عن الفضل بن عباس باب: عامر شعبی کی سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15855
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، ثنا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ثنا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَزْرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ، «أَنَّهُ كَانَ رَدِيفَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ جَمْعٍ حَتَّى رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ، فَلَمْ تَرْفَعْ رَاحِلَةٌ رِجْلَهَا غَادِيَةً حَتَّى رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ»ترجمہ
سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ مزدلفہ سے جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارنے تک رسول اللہ ﷺ کے پیچھے سوار رہے، اور صبح سویرے آپ کی سواری نے اپنا پاؤں نہیں اٹھایا (یعنی تیز رفتاری اختیار نہیں کی) یہاں تک کہ آپ نے جمرہ عقبہ کو کنکریاں ماریں۔