حدیث نمبر: 15753
حَدَّثَنَا أَبُو زَيْدٍ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْحَوْطِيُّ، ثنا أَبُو الْيَمَانِ الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ سَالِمٍ الْكِنْدِيِّ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ عِيَاضِ بْنِ غُطَيْفٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِذَا شَرِبَ الرَّجُلُ الْخَمْرَ فَاجْلِدُوهُ، ثُمَّ إِنْ عَادَ فَاجْلِدُوهُ، ثُمَّ إِنْ عَادَ فَاجْلِدُوهُ، ثُمَّ إِنْ عَادَ فَاجْلِدُوهُ، ثُمَّ إِنْ عَادَ فَاقْتُلُوهُ»
ترجمہ

سیدنا غضیف ابوعیاض رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”جب آدمی شراب پیے تو اسے کوڑے مارو، پھر اگر دوبارہ پیے تو پھر کوڑے مارو، پھر اگر دوبارہ پیے تو پھر کوڑے مارو، پھر اگر دوبارہ پیے تو پھر کوڑے مارو، پھر اگر پانچویں بار پیے تو اسے قتل کر دو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الغين / حدیث: 15753
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 264، حدیث 662