المعجم الكبير للطبراني
باب الغين— حرف غین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
غزية بن الحارث الأنصاري باب: سیدنا غزیہ بن حارث انصاری رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 15747
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ السَّمَّانُ، ثنا سَعِيدُ بْنُ سَلَمَةَ بْنِ أَبِي الْحُسَامِ، أَخْبَرَنِي يَزِيدُ بْنُ خُصَيْفَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ غَزِيَّةَ بْنِ الْحَارِثِ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " لَا هِجْرَةَ بَعْدَ الْفَتْحِ، إِنَّمَا هِي ثَلَاثٌ: الْجِهَادُ، وَالنِّيَّةُ، وَالْحَشْرُ "ترجمہ
سیدنا غزیہ بن حارث انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”فتح (مکہ) کے بعد ہجرت نہیں رہی، اب صرف تین چیزیں باقی ہیں: جہاد، نیت، اور (اللہ کی راہ میں) جمع ہونا۔“