حدیث نمبر: 15604
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَرْبٍ الْعَبَّادَانِيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حُمَيْدٍ الطَّوِيلُ، قَالَا: ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، أَنَا عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: " مَا سَافَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا صَلَّى رَكْعَتَيْنِ حَتَّى يَرْجِعَ، وَأَقَامَ بِمَكَّةَ اثْنَيْ عَشَرَ يَوْمًا، كَانَ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ يَقُولُ: «يَا أَهْلَ مَكَّةَ قُومُوا فَصَلُّوا رَكْعَتَيْنِ فَأَنَا سَفْرٌ» ، وَغَزَا الطَّائِفَ وَحَنِينًا فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ أَتَى الْجِعِرَّانَةَ فَاعْتَمَرَ مِنْهَا
ترجمہ

سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ جب بھی سفر کرتے تو واپسی تک دو رکعتیں ہی پڑھتے تھے، اور مکہ میں بارہ دن ٹھہرے، دو رکعتیں پڑھتے تھے، پھر فرماتے: ”اے اہلِ مکہ! کھڑے ہو کر دو رکعتیں پڑھو، کیونکہ میں تو مسافر ہوں۔“ آپ ﷺ نے طائف اور حنین کا غزوہ کیا تو دو رکعتیں پڑھیں، پھر جعرانہ آئے اور وہاں سے عمرہ کیا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 15604
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 208، حدیث 513