المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو مجلز لاحق بن حميد، عن عمران بن حصين باب: ابومجلز لاحق بن حمید کی سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15602
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَأَبُو مُسْلِمٍ، قَالَا: ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ثنا عِمْرَانُ بْنُ حُدَيْرٍ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: «نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْكَيِّ فَاكْتَوَيْنَا فَمَا فِيهَا شِفَاءٌ مِنْ سَقَمٍ، وَلَا بَرَاءَةٌ مِنْ إِثْمٍ»ترجمہ
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم ﷺ نے داغنے سے منع فرمایا تھا، لیکن ہم نے داغ لیا، تو اس میں نہ کسی بیماری سے شفا تھی اور نہ گناہ سے براءت۔