حدیث نمبر: 15581
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ، ثنا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ، ثنا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ رَجُلٍ، مِنْ أَهْلِ الْبَصْرَةِ قَالَ: سَمِعْتُ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ، وَكَفَّارَتُهُ يَمِينٌ»
ترجمہ

بصرہ کے ایک آدمی کہتے ہیں: میں نے سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”گناہ کی بات میں نذر نہیں، اور اس کا کفارہ ایک قسم کے برابر ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 15581
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 201، حدیث 490