حدیث نمبر: 15530
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أنا خَالِدٌ، عَنِ الْفَضْلِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي صَدَقَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَا عِمْرَانُ قُلْ: اللهُمَّ إِنِّي أَسْتَهْدِيكَ لِأَرْشَدِ أَمْرِي، وَأَسْتَجِيرُكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِي "
ترجمہ

سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اے عمران! کہو: اے اللہ! میں تجھ سے اپنے معاملے میں راہِ راست کی رہنمائی مانگتا ہوں، اور میں اپنے نفس کے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 15530
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 185، حدیث 439