❮
❯
حدیث نمبر: 15517
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْجَهْمِ السَّمُرِيُّ، ثنا أَبُو الْجَوْزَاءِ أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ، ح، وَحَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ قَالَا: ثنا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ، ثنا أَبُو حُرَّةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، ثنا عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مِنْ أُمَّتِي سَبْعُونَ أَلْفًا بِغَيْرِ حِسَابٍ، لَا يَكْتَوُونَ، وَلَا يَسْتَرْقُونَ، وَلَا يَتَطَيَّرُونَ وَعَلَى رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ» قَالَ عِمْرَانُ: «فَقَدِ اكْتَوَيْنَا فَمَا أَفْلَحْنَ وَلَا أَنْجَحْنَ»
ترجمہ

سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میری امت میں سے ستر ہزار لوگ بغیر حساب کے جنت میں داخل ہوں گے، جو نہ داغ لگواتے ہیں، نہ جھاڑ پھونک کراتے ہیں، نہ بدشگونی لیتے ہیں، اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں۔“ سیدنا عمران رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ہم نے تو داغ لگوایا، مگر ان (داغوں) نے نہ کوئی فلاح دی اور نہ کامیابی۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 15517
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 182، حدیث 426