حدیث نمبر: 15514
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْخُزَاعِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا أَبُو هِلَالٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ قَالَ: سُئِلَ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ وَلَمْ يُشْهِدْ، وَرَاجَعَ وَلَمْ يُشْهِدْ؟ فَقَالَ: «طَلَّقَ فِي غَيْرِ سُنَّةٍ وَرَاجَعَ فِي غَيْرِ عِدَّةٍ، لِيُشْهِدِ الْآنَ»
ترجمہ

سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے ایک آدمی کے بارے میں پوچھا گیا جس نے طلاق دی اور گواہ نہیں بنائے، اور رجوع کیا اور گواہ نہیں بنائے، تو انہوں نے فرمایا: ”اس نے سنت کے خلاف طلاق دی اور عدت کے خلاف رجوع کیا، اب گواہ بنا لے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 15514
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 182، حدیث 423