المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
إسماعيل بن مسلم المكي عن الحسن عن عمران باب: اسماعیل بن مسلم مکی کی، حسن کے واسطے سے، سیدنا عمران رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15490
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: لَمَّا نِمْنَا عَنِ الصَّلَاةِ، فَاسْتَيْقَظْنَا، قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللهِ، أَلَا نُصَلِّي كَذَا وَكَذَا صَلَاةً؟ فَقَالَ: «أَيَنْهَانَا رَبُّنَا عَنِ الرِّبَا وَيَقْبَلُهُ مِنَّا؟ إِنَّمَا التَّفْرِيطُ فِي الْيَقَظَةِ»ترجمہ
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جب ہم نماز سے سو گئے، پھر بیدار ہوئے تو ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ، کیا ہم فلاں فلاں نماز نہ پڑھیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا ہمارا رب ہمیں سود سے منع کرتا ہے، پھر وہ ہم سے اسے قبول کر لے؟ کوتاہی تو صرف بیداری کی حالت میں ہوتی ہے۔“