حدیث نمبر: 15442
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ الْكُوفِيُّ، ثنا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، ثنا أَشْعَثُ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّ رَجُلًا أَعْتَقَ سِتَّةً مِنَ الرَّقِيقِ عِنْدَ مَوْتِهِ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ مَالٌ غَيْرُهُمْ، " فَأَقْرَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُمْ، فَأَعْتَقَ اثْنَيْنِ، وَأَرَقَّ أَرْبَعَةً
ترجمہ

سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے اپنی موت کے وقت اپنے چھ غلام آزاد کیے، اور اس کے پاس ان کے سوا کوئی مال نہ تھا، ”تو نبی کریم ﷺ نے ان کے درمیان قرعہ ڈالا، دو کو آزاد کر دیا، اور چار کو غلامی میں رہنے دیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 15442
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 160، حدیث 351