المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حديث حميد بن هلال العدوي عن مطرف باب: حمید بن ہلال عدوی کی مطرف سے روایت
حدیث نمبر: 15341
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ، ثنا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ، ثنا وَكِيعٌ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ عِمْرَانَ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْمَرَ طَائِفَةٌ مِنْ أَهْلِهِ فِي الْعَشْرِ»ترجمہ
سیدنا عمران رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اپنے گھر والوں کے ایک گروہ کو ذوالحجہ کے دس دنوں میں عمرہ کروایا۔