المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
إسحاق بن سويد العدوي، عن مطرف باب: اسحاق بن سوید عدوی کی مطرف سے روایات
حدیث نمبر: 15335
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا أَبُو الْأَشْعَثِ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ سُوَيْدٍ، حَدَّثَنِي مُطَرِّفٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: «نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْكَيِّ، فَاكْتَوَيْنَا فَمَا أَفْلَحْنَا وَلَا أَنْجَحْنَا»ترجمہ
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم ﷺ نے داغ سے منع فرمایا، پھر ہم نے داغ لگوایا تو نہ ہم کامیاب ہوئے نہ ہمیں فلاح ملی۔