حدیث نمبر: 15267
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا وُهَيْبٌ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَرْمَلَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ يَعْلَى، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ خَارِجَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «تَعَلَّمُوا مِنْ أَنْسَابِكُمْ مَا تَصِلُونَ بِهِ أَرْحَامَكُمْ، فَإِنَّ صِلَةَ الرَّحِمِ مَحَبَّةٌ لِلْأَهْلِ، وَثَرَاءٌ لِلْمَالِ وَمَنْسَأَةٌ لِلْأَجَلِ»
ترجمہ

سیدنا علاء بن خارجہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اپنے نسب میں سے اتنا سیکھو جس سے تم اپنے رشتے جوڑ سکو، کیونکہ صلہ رحمی گھر والوں میں محبت پیدا کرتی ہے، مال میں برکت دیتی ہے، اور عمر میں اضافہ کرتی ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 15267
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 98، حدیث 176