حدیث نمبر: 15235
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنِ ابْنِ شِمَاسَةَ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لِأَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ أَحَدِكُمْ مِنْ عَانَتِهِ إِلَى لَهَاتِهِ قَيْحًا يَتَخَضْخَضُ، خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا»
ترجمہ

سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”تم میں سے کسی کا پیٹ زیر ناف سے حلق تک پیپ سے بھر جائے جو اندر ہل رہی ہو، یہ اس کے لیے اس سے بہتر ہے کہ وہ شعر سے بھر جائے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 15235
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 78، حدیث 144