حدیث نمبر: 14966
حَدَّثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَرَاحِيلَ قَالَ: سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ، يَقُولُ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا مِنْ رَاكِبٍ يَخْلُو فِي مَسِيرِهِ بِاللهِ وَذِكْرِهِ إِلَّا رَدَفَهُ مَلَكٌ، وَلَا يَخْلُو بِشِعْرٍ وَنَحْوِهِ إِلَّا رَدَفَهُ شَيْطَانٌ»
ترجمہ

سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو سوار اپنے سفر میں تنہا ہو کر اللہ کے ذکر میں مشغول ہو جائے تو اس کے ساتھ فرشتہ سوار ہو جاتا ہے، اور جو شعر وغیرہ میں مشغول ہو جائے تو اس کے ساتھ شیطان سوار ہو جاتا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14966
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 324، حدیث 895