المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب محمد بن جبير بن مطعم، عن أبيه باب: محمد بن جبیر بن مطعم کی اپنے والد سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 1489
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ غَيْلَانَ الْعُمَانِيُّ، ثنا عُرْوَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُرْوَةَ الرَّبْعِيِّ الْمِصْرِيِّ، ثنا هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ، أَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: " أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَهُوَ يُصَلِّي بِأَصْحَابِهِ الْعِشَاءَ، أَوِ الْمَغْرِبَ، فَسَمِعْتُهُ، وَهُوَ يَقْرَأُ، وَقَدْ خَرَجَ صَوْتُهُ مِنَ الْمَسْجِدِ {إِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَاقِعٌ مَا لَهُ مِنْ دَافِعٍ} [الطور: ٨] فَكَأَنَّمَا صُدِعَ عَنْ قَلْبِي "ترجمہ
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نبی کریم ﷺ کے پاس آیا جبکہ آپ ﷺ اپنے صحابہ کو عشاء، یا مغرب پڑھا رہے تھے، میں نے آپ ﷺ کو سنا، آپ ﷺ پڑھ رہے تھے، اور آپ ﷺ کی آواز مسجد سے نکل رہی تھی: ”بیشک تیرے رب کا عذاب واقع ہونے والا ہے، اسے کوئی روکنے والا نہیں“ [سورۃ الطور: 8]، تو گویا میرے دل پر سے (پردہ) چاک ہو گیا۔