المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمرو بن ميمون الأودي، عن أبي مسعود باب: عمرو بن میمون اودی کی سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14779
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدٌ، ثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ خَالِدٍ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي قَيْسٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَيُغْلَبُ أَحَدُكُمْ أنْ يَقْرَأَ كُلَّ لَيْلَةٍ ثُلُثَ الْقُرْآنِ؟» قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، أَيُّنَا يُطِيقُ ذَلِكَ؟ قَالَ: «قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ»ترجمہ
سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کیا تم میں سے کسی کے لیے ہر رات قرآن کا تیسرا حصہ پڑھنا مشکل ہے؟“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم میں سے اس کی طاقت کس میں ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”﴿قُلْ هُوَ اللہُ أَحَدٌ﴾۔“