المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الرحمن بن أزهر، عن جبير بن مطعم باب: عبدالرحمن بن ازہر کی سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 1477
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، وَعُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، قَالَا: ثنا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَا: ثنا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَوْفٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَزْهَرَ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لِلْقُرَشِيِّ قُوَّةُ رَجُلَيْنِ، مِنْ غَيْرِ قُرَيْشٍ» فَسَأَلَ ابْنَ شِهَابٍ سَائِلٌ، مَا يَعْنِي بِذَاكَ، قَالَ: «نُبْلُ الرَّأْيِ»ترجمہ
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قریشی کے پاس غیر قریشی کے دو آدمیوں کے برابر طاقت ہوتی ہے۔“ ایک سائل نے ابن شہاب سے پوچھا کہ اس سے کیا مراد ہے؟ انہوں نے کہا: ”رائے کی عمدگی۔“