حدیث نمبر: 14731
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثَنَا شَرِيكٌ، وَحَمَّادُ بْنُ شُعَيْبٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيٍّ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مِمَّا أُدْرِكَ مِنْ كَلَامِ النُّبُوَّةِ الْأُولَى إِذَا لَمْ تَسْتَحِ فَاصْنَعْ مَا شِئْتَ»
ترجمہ

سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”پہلی نبوت کے کلام میں سے جو کچھ باقی پہنچا ہے اس میں سے یہ ہے: جب تجھ میں حیا نہ رہے تو جو چاہے کر۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14731
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 237، حدیث 659