حدیث نمبر: 14728
حَدَّثَنَا إِدْرِيسُ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْحَدَّادُ، ثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، ثَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ مِمَّا أَدْرَكَ النَّاسُ مِنْ كَلَامِ النُّبُوَّةِ الْأُولَى إِذَا لَمْ تَسْتَحِ فَافْعَلْ مَا شِئْتَ»
ترجمہ

سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”پہلی نبوت کے کلام میں سے جو بات لوگوں تک پہنچی ہے ان میں سے ایک یہ ہے: جب تجھ میں حیا نہ رہے تو جو چاہے کر۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14728
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 237، حدیث 656