المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
علقمة بن قيس، عن أبي مسعود باب: علقمہ بن قیس کی سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14620
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا زُهَيْرٌ، ثَنَا سُلَيْمَانُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ - أَظُنُّهُ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْآيَتَانِ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ، مَنْ قَرَأَهُمَا فِي لَيْلَةٍ كَفَتَاهُ»ترجمہ
عبدالرحمن بن یزید - راوی کہتے ہیں کہ غالباً یہ ابومسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے - کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”سورۃ البقرہ کی آخری دو آیتیں، جس نے رات کو انہیں پڑھا وہ اسے کافی ہو جائیں گی۔“