المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عجير بن يزيد بن عبد العزيز باب: سیدنا عجیر بن یزید بن عبدالعزیز رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 14575
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ صَدَقَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيِّ قَالَ: «عُجَيْرُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، سَكَنَ مَكَّةَ، رَوَى عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدِيثًا» وَلَمْ يَذْكُرْ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَدِيثَترجمہ
امام بخاری رحمہ اللہ کہتے ہیں: سیدنا عجیر بن یزید بن عبدالعزیز رضی اللہ عنہ مکہ میں رہائش پذیر تھے، انہوں نے نبی کریم ﷺ سے ایک حدیث روایت کی ہے۔ محمد بن اسماعیل (بخاری) نے وہ حدیث ذکر نہیں کی۔