حدیث نمبر: 1452
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ، عَنْ نَافِعٍ، مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ: وَقَفَ عَلَى جَعْفَرٍ يَوْمَئِذٍ، وَهُوَ قَتِيلٌ قَالَ: «فَعَدَدْتُ فِيهِ خَمْسِينَ بَيْنَ طَعْنَةٍ، وَضَرْبَةٍ لَيْسَ فِيهَا شَيْءٌ مِنْ دُبُرِهِ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ وہ اس دن سیدنا جعفر رضی اللہ عنہ کے پاس کھڑے ہوئے جبکہ وہ شہید ہو چکے تھے، انہوں نے کہا: میں نے ان کے جسم پر پچاس زخم گنے، نیزے کی چوٹ اور تلوار کی ضرب کے، اور ان میں سے کوئی زخم ان کی پشت پر نہیں تھا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الجيم / حدیث: 1452
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 107، حدیث 1465