المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سماك بن حرب، عن عروة البارقي باب: سماک بن حرب کی سیدنا عروہ بارقی رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14490
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، ثَنَا بُنْدَارُ بْنُ بَشَّارٍ، ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ قُتَيْبَةَ، عَنِ الْمَسْعُودِيِّ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ، قَالَ: «الْخَيْلُ مَعْقُودٌ بِنَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ»ترجمہ
سیدنا عروہ بارقی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اسی جیسی حدیث بیان کی، آپ ﷺ نے فرمایا: ”گھوڑوں کی پیشانیوں میں قیامت تک کے لیے بھلائی باندھی گئی ہے۔“