المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو إسحاق السبيعي، عن عروة البارقي باب: ابواسحاق سبیعی کی سیدنا عروہ بارقی رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14477
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا فِطْرُ بْنُ خَلِيفَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: وَقَفَ عَلَيْنَا عُرْوَةُ الْبَارِقِيُّ وَنَحْن فِي مَجْلِسِنَا فَحَدَّثَنَا قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْه وَسَلَّمَ يَقُولُ: «الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ»ترجمہ
ابواسحاق کہتے ہیں: عروہ بارقی رضی اللہ عنہ ہمارے پاس، جب ہم اپنی مجلس میں تھے، رک کر ہمیں حدیث سنانے لگے، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”گھوڑوں کی پیشانیوں میں قیامت تک کے لیے بھلائی باندھی گئی ہے۔“