❮
❯
حدیث نمبر: 14475
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَوْدِيُّ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْه وَسَلَّمَ: «عُمْرَةٌ فِي رَمَضَانَ تَعْدِلُ حَجَّةً» هَكَذَا رَوَاه عَمْرٌو الْأَوْدِيُّ، عَنْ أَبِيه، عَنْ سُفْيَانَ وَرَوَاه النَّاسُ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ وَهْبِ بْنِ خَنْبَشٍ وَهُو الصَّوَابُ
ترجمہ

سیدنا عروہ بارقی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”رمضان میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے۔“ (امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) عمرو اودی نے اپنے والد کے واسطے سے سفیان سے اسی طرح روایت کیا ہے، جبکہ دوسرے لوگوں نے اسے سفیان سے، انہوں نے جابر سے، انہوں نے شعبی سے اور انہوں نے سیدنا وہب بن خنبش رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، اور یہی درست ہے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14475
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 156، حدیث 403