المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الشعبي، عن عروة البارقي باب: شعبی کی سیدنا عروہ بارقی رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14468
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، حَدَّثَنِي عُرْوَةُ الْبَارِقِيُّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى الله عَلَيْه وَسَلَّمَ قَالَ: «الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ»ترجمہ
سیدنا عروہ بارقی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”گھوڑوں کی پیشانی میں قیامت تک کے لیے بھلائی باندھی گئی ہے۔“