حدیث نمبر: 14380
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمُعَلَّى الدِّمَشْقِيُّ، وَعَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، قَالَا: ثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ عَقِيلِ بْنِ مُدْرِكٍ، عَنْ عُتْبَةَ بْنِ عَبْدٍ، أَنَّهُ لَمَّا بَايَعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ: «مَا اسْمُكَ؟» قَالَ: نشبه قَالَ: «أَنْتَ عُتْبَةُ بْنُ عَبْدٍ»
ترجمہ

سیدنا عتبہ بن عبد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے بیعت کی تو آپ ﷺ نے ان سے فرمایا: ”تمہارا نام کیا ہے؟“ انہوں نے (اپنا پرانا نام) بتایا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم عتبہ بن عبد ہو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14380
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 125، حدیث 308