حدیث نمبر: 14252
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنُ مَنْدَهْ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ أَبِي بُكَيْرٍ الْكَرْمَانِيُّ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الزِّبْرِقَانِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «بَعَثَهُ مُصَدِّقًا إِلَى قَوْمِهِ، فَلَمَّا أَخَذَ صَدَقَاتِهِمْ وَافَقَ ذَلِكَ وَفَاةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»ترجمہ
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے انہیں اپنی قوم کی طرف زکوٰۃ وصول کرنے کے لیے بھیجا، جب انہوں نے ان کے صدقات وصول کر لیے تو یہ نبی کریم ﷺ کی وفات کے ساتھ موافق ہو گیا (یعنی اسی زمانے میں آپ ﷺ کی وفات ہو گئی)۔