المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمرو بن عطية، غير منسوب باب: سیدنا عمرو بن عطیہ رضی اللہ عنہ، نسب معلوم نہیں
حدیث نمبر: 14157
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، ثَنَا شُعَيْبُ بْنُ يَحْيَى، عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَطِيَّةَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ الْأَرْضَ سَتُفْتَحُ عَلَيْكُمْ وتُكْفَوْنَ الْمُؤْنَةَ فَلَا يَعْجِزُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَلْهُوَ بِأَسْهُمِهِ»ترجمہ
سیدنا عمرو بن عطیہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”عنقریب تم پر زمین فتح کر دی جائے گی اور تمہارے اخراجات کی کفالت کر دی جائے گی، تو تم میں سے کوئی اپنے تیروں سے کھیلنے (تیراندازی کی مشق) میں کوتاہی نہ کرے۔“