❮
❯
حدیث نمبر: 14072
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مِقْلَاصٍ الْمِصْرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي ح، وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، قَالَا: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، أن يَزِيدَ بْنَ عَبْدِ اللهِ الْمُزَنِيَّ، حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ: أن رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «فِي الْإِبِلِ فَرْعٌ، وَفِي الْغَنَمِ فَرْعٌ، وَيُعَقُّ عَنِ الْغُلَامِ، وَلَا يُمَسُّ رَأْسُهُ بِدَمٍ»
ترجمہ

یزید بن عبداللہ مزنی رحمہ اللہ اپنے والد سیدنا عبداللہ مزنی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اونٹوں میں فرع (پہلوٹھی کی قربانی) ہے اور بکریوں میں بھی فرع ہے، اور لڑکے کی طرف سے عقیقہ کیا جاتا ہے، اور اس کے سر کو خون سے نہ لگایا جائے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14072
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 199، حدیث 475