المعجم الكبير للطبراني
باب الثاء— حرف ثا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ثعلبة بن سعد الساعدي أخو سهل بن سعد بدري باب: سیدنا ثعلبہ بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ، سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کے بھائی، بدری صحابی
حدیث نمبر: 1387
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا أَبُو مُصْعَبٍ حدثنا عَبْدُ الْمُهَيْمِنِ بْنُ عَبَّاسِ بْنِ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: «شَهِدَ أَخِي ثَعْلَبَةُ بْنُ سَعْدٍ، بَدْرًا، وَقُتِلَ يَوْمَ أُحُدٍ، وَلَمْ يُعَقِّبْ»ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میرے بھائی سیدنا ثعلبہ بن سعد رضی اللہ عنہ بدر میں شریک ہوئے، اور یومِ احد شہید ہوئے، اور ان کی کوئی اولاد نہیں تھی۔