المعجم الكبير للطبراني
باب الثاء— حرف ثا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ثعلبة بن عمرو الأنصاري بدري قتل يوم جسر المدائن سنة خمس عشرة باب: سیدنا ثعلبہ بن عمرو انصاری رضی اللہ عنہ، بدری صحابی، پندرہ ہجری میں جسر مدائن کے دن شہید ہوئے
حدیث نمبر: 1382
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ: «فِي تَسْمِيَةِ مَنْ قُتِلَ يَوْمَ جِسْرِ الْمَدَائِنِ، مَعَ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي عَمْرِو بْنِ مَبْذُولٍ، ثَعْلَبَةِ بْنِ عَمْرِو بْنِ مِحْصَنٍ»ترجمہ
عروہ رحمہ اللہ یومِ جسر مدائن سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے ساتھ شہید ہونے والوں کے ناموں میں، انصار میں سے، پھر بنو عمرو بن مبذول میں سے بیان کرتے ہیں: ثعلبہ بن عمرو بن محصن۔