المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ذكر سن عبد الله بن جعفر ووفاته باب: سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما کی عمر اور وفات کا بیان
حدیث نمبر: 13774
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامِ بْنِ حَفْصِ بْنِ غِياثٍ، قَالَ: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، قَالَ: «وَفِيهَا مَاتَ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ بِالْمَدِينَةِ، وَيُكْنَى أَبَا جَعْفَرٍ يَعْنِي سَنَةَ ثَمَانِينَ»ترجمہ
محمد بن عبداللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں: ”اسی سال، یعنی اسّی ہجری میں، عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہما مدینہ میں فوت ہوئے، ان کی کنیت ابوجعفر تھی۔“