المعجم الكبير للطبراني
باب الثاء— حرف ثا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ثابت بن ثعلبة الأنصاري " بدري استشهد يوم الطائف " باب: سیدنا ثابت بن ثعلبہ انصاری رضی اللہ عنہ، بدری صحابی، یوم طائف میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 1343
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ: " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي الْخَزْرَجِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي سَلَمَةَ، ثُمَّ مِنْ بَنِي حَرَامٍ: ثَابِتُ بْنُ ثَعْلَبَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ حَرَامٍ "ترجمہ
ابن شہاب رحمہ اللہ بدر میں شریک ہونے والے انصار کے ناموں میں، پھر بنو خزرج میں سے، پھر بنو سلمہ میں سے، پھر بنو حرام میں سے بیان کرتے ہیں: ثابت بن ثعلبہ بن زید بن حارث بن حرام۔